Cifra Club

Tere Sang Ishq Hua (feat. Neeti Mohan)

Arijit Singh

Aún no tenemos el cifrado de esta canción.

فلک سے میں ستارے توڑ کے
زمین پہ لاؤں
اجازت دے جہاں بھی ہو
تیری خوشی لے آؤں

کوئی جگہ نہ پتا
جہاں نہ تو ہو دکھا
تیرے نام سے شروع ہے ہر دعا

تیرے نام سے نام جدا کر کے
تیری راہ میں شام سجا کے
رب تجھ کو مان لیا جو
تیرے سنگ عشق ہوا

ہو تیرے نام سے نام جدا کر کے
تیری راہ میں شام سجا کے
رب تجھ کو مان لیا جو
تیرے سنگ عشق ہوا

تیری خیالوں کا شہر میں ہوں
تونے مجھے بسا دیا
تو ہے کنارا توہ لہر میں ہوں
آکے تجھے ہے چھو لیا

تیری سانسوں میں گھل گیا ہوں
تیرے چھونے سے کھل گیا ہوں
تیری باتوں نے یہ کیا کر دیا

کوئی جگہ نہ پتا
جہاں نہ تو ہو دکھا
تیرے نام سے شروع ہے ہر دعا

تیرے نام سے نام جدا کر کے
تیری راہ میں شام سجا کے
رب تجھ کو مان لیا جو
تیرے سنگ عشق ہوا

تیرے نام سے نام جدا کر کے
تیری راہ میں شام سجا کے
رب تجھ کو مان لیا جو
تیرے سنگ عشق ہوا

ہاں عشق ہوا ہاں عشق ہوا
ہاں تیرے سنگ ہاں تیرے سنگ
ہاں تیرے سنگ عشق ہوا

ہاں عشق ہوا ہاں عشق ہوا
ہاں تیرے سنگ ہاں تیرے سنگ
ہاں تیرے سنگ عشق ہوا

Otros videos de esta canción

    Afinación de cifrado

    Afinador online

    OK